نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے عربی زبان میں نشریات پیش کرنے والے الجزیرہ ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ اور یورپ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے کی صورت میں اپنے ایٹمی پروگرام کو پہلے سے زیادہ بلند سطح پر ...
اسلامیہ میں اتحاد کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ صدر روحانی پاکستان میں او آئی سی کا نام لے کر کیا پیغام دینا چاہتے تھے؟
جواب : جی ایران کا شروع سے ہی یہ موقف رہا ہے کہ اسلامی ممالک ایک دوسرے کے قریب آئیں، ان کے وسائل ہیں، ان کے پاس طاقت ہے، ظاہر ہے ان کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کی و ...
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدين القسام بریگیڈ نے اسرائیل سے اس کے قیدیوں کے بارے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کی تردید کی ہے۔ الوقت - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدين القسام بریگیڈ نے اسرائیل سے اس کے قیدیوں کے بارے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کی تردید کی ہے۔
فلسطی ...
اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے ایک ویڈیو جاری کرکے اپنے پہلے ڈرون کی رونمائی کی ہے۔ الوقت - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے ایک ویڈیو جاری کرکے اپنے پہلے ڈرون کی رونمائی کی ہے۔
فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے صیہونیوں کے خلاف کارروائی ...
اسلامی کے سربراہ مطیع الرحمن نظامی کو منگل کی رات پھانسی دے دی گئی۔ مطیع الرحمن، جماعت اسلامی کے سب سے بزرگ رہنما ہیں، جنہیں 1971 میں پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی جنگ آزادی کے دوران کئے گئے جنگی جرائم کے لئے پھانسی کی سزا دی گئی ہے۔ الوقت - بنگلادیش کی جماعت اسلامی کے سربراہ مطیع الرحمن نظامی کو من ...
اسلامی تحریک کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں نماز جمعۃ الوداع کے بعد عالمی یوم قدس کی ریلیوں کا انعقاد کرکے ناجائز اسرائیلی حکومت کے وجود کو مسترد اور فلسطین کی آزاد ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چھوٹے ب ...
اسلامی مزاحمت تحریک حزب اللہ کے انہی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
صیہونی ٹی وی چینل -2 نے اس رپورٹ کو جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ آئندہ جنگ میں لبنان کے انہی مقامات پر فضائی حملے کئے جائیں گے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس نقشے میں حزب اللہ کے دس ہزار اہداف کی نشاندہی کی گئی ہے جو 2006 میں 33 روزہ ...
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا نے جےسی پی او اے کے سلسلے میں اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا نے جےسی پی او اے کے سلسلے میں اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا۔
ایران کی ایٹمی توانائی ...
اسلامی سینٹر کو آگ لگا دی گئی اور اس کے بعد ایک مقامی مزدور نے آگ کی لپٹیں دیکھ کر فائر بریگیڈ سے رابطہ کیا۔ وکٹوریہ کے فائر بریگیڈ کی ٹیم کے ایک سینئر افسر جیف كوین نے بتایا کہ جب فائر بریگیڈ کے اہلکار اور پولیس فورس جائے وقوعہ پر پہنچی تو مسجد مکمل طور پر آگ کے شعلوں میں جل رہی تھی۔
...
اسلامی سینٹر کو نذر آتش کر دیا گیا۔ الوقت - امریکا میں گزشتہ سات ہفتوں کے دوران چار مساجد اور اسلامی سینٹر کو نذر آتش کر دیا گیا۔
باز فیڈ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، 7 جنوری 2017 کو اوسٹین کے لیک ٹراویس علاقے کے اسلامی سینٹر کو اس وقت نذر آتش کر دیا گیا جب وہ تعمیر ہو رہا تھا۔ اس واقعے کے ایک ہفتے ...